
Nourishing Body Cream with Organic Cacao Butter & Coconut Oil
Product Price
PKRs2,600.00
Description
یہ باڈی کریم آرگینک کوکو بٹر اور ناریل کے تیل سے بنی ہے جو جلد کو گہرائی تک نمی، نرمی اور غذائیت دیتی ہے۔ روزانہ استعمال سے اسکن نرم، ہموار اور چمکدار محسوس ہوتی ہے۔ یہ خاص طور پر خشک اور روکھے پن والی جلد کے لیے بہترین ہے۔
Product Information
- Brand
- oriflame